نئی دہلی یکم ستمبر ( ایجنسیز) و ز ا رت د ا خلہ نے ا س با ت کی تر د ید کی کہ ر ا ج نا تھ سنگھ پا کستا نی ہم منصب سے سا ر ک کا نفر نس ’ نیپا ل میں منعقد ہو نے سے پہلے ملا قا ت کر نے وا لے ہیں۔ و ز ار ت د اخلہ کا ا یقا ن ہے کہ د ہشت گر دی
اور با ت چیت ایک سا تھ نہیں چل سکتی‘ جب تک پا کستا ن د ہشت گر دی کو نہیں روکے گا با ت چیت ممکن نہیں ہو گی ۔ سا ر ک ممبر س کی میٹنگ 17 سے 19 ستمبر تک منعقد ہو سکتی ہے جسمیں ر ا ج نا تھ سنگھ کے شر یک ہو نے کی امید ہے۔ سا ر ک کے ممبر و ں میں ہند و ستا ن اور پا کستا ن کے علا وہ ‘ سر ی لنکا ‘ افغا ں نستا ن‘ بھو ٹا ن‘ بنگلہ د یش اور ما لد یپ شا مل ہیں۔